ما ں جیسے عظیم رشتے کا کو ئی نعم البد ل نہیں ،سکندر حیات وڑائچ

ما ں جیسے عظیم رشتے کا کو ئی نعم البد ل  نہیں ،سکندر حیات وڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے ما ں کے عالمی د ن کے حوا لہ سے اپنے پیغا م میں کہا کہ ما ں جیسے عظیم رشتے کا کو ئی نعم البد ل نہیں ما ں سچے جذ بے اور صا د ق رشتے کا نا م ہے۔

 ماں ایک ا یسا ر شتہ اور ا یسا تعلق ہے جس سے محبت کسی د ن کی محتا ج نہیں یقینی طور پر ہر د ن ما ں کا د ن ہے اسی لیے جنت ما ں کے قد موں تلے بتا ئی گئی ہے ماں ایک خوبصورت ہستی اور لا زوا ل رشتے کی علا مت ہے جو د ن ہو یا رات اپنی او لا د کی خوشیوں کیلئے کو شاں ر ہتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں