9مئی واقعات میں ملو ث عنا صر کو قا نو ن کے مطا بق سزا ملنی چا ہیے ، مرزا محمد الیاس

 9مئی واقعات میں ملو ث عنا صر کو قا نو ن  کے مطا بق سزا ملنی چا ہیے ، مرزا محمد الیاس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سابق ڈپٹی میئر مرزا محمد الیاس نے کہا ہے کہ 9مئی واقعات میں ملو ث عنا صر کو قا نو ن کے مطا بق سزا ملنی چا ہیے کیونکہ کو ئی شخص بھی قا نو ن سے با لا تر نہیں ہے۔

 تحریک انصاف نے 9مئی کو کر د ار ادا کیا تھا و ہ کسی صور ت بھی قا بل قبو ل نہیں آ ج ہما ر ی حکومت ہر محاذ پر کامیابیوں کے ریکارڈ قائم کر ر ہی ہے ہما ری افوا ج نے دشمن کو مو ثر جوا ب د ے کر مضبو ط بنا یا دنیا کی نظریں آ ج پا کستا ن کی سفارتی اور دفاعی حکمت عملی پر ہے پاکستا ن کا وقار آ ج پور ی د نیا میں بہت بلند ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں