چور سول وٹنری ہسپتال جنوبی کا صفایا کر گئے

چور سول وٹنری ہسپتال جنوبی کا صفایا کر گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چور سول وٹنری ہسپتال جنوبی کا صفایا کر گئے ، سرکاری وٹنری ہسپتال کا عملہ آیا تو دروازہ ٹوٹا ہوا تھا کمروں میں سے فرنیچر، اہم نوعیت کے آلات اور دیگر متفرق اشیاء غائب پائی گئیں۔

چور سول وٹنری ہسپتال جنوبی کا صفایا کر گئے ، سرکاری وٹنری ہسپتال کا عملہ آیا تو دروازہ ٹوٹا ہوا تھا کمروں میں سے فرنیچر، اہم نوعیت کے آلات اور دیگر متفرق اشیاء غائب پائی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں