فیصل آباد: ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالاگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی،اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی،اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔