بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج

 بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے 7سالہ معصوم بچی کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا ،گھر کے باہر کھیل رہی تھی کو چیز دلوانے کے بہانے اپنے ڈیرہ پر لے جا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 اوباش نے 7سالہ معصوم بچی کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا ،گھر کے باہر کھیل رہی تھی کو چیز دلوانے کے بہانے اپنے ڈیرہ پر لے جا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں