پرچی جواء پر 3افراد گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے لاری اڈا کی ایک ورکشاب میں چھاپہ مار کر پرچی جواء پرتین افراد جن کے نام قدیر، سجاد اور قیصرکو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے لاری اڈا کی ایک ورکشاب میں چھاپہ مار کر پرچی جواء پرتین افراد جن کے نام قدیر، سجاد اور قیصرکو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔