سرکاری لکڑی چوری کرنیو الاگرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ جنگلات کی ٹیم نے 59جنوبی کے مقام سے سرکاری لکڑی چوری کرنیو الے شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
محکمہ جنگلات کی ٹیم نے 59جنوبی کے مقام سے سرکاری لکڑی چوری کرنیو الے شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔