فیلڈمارشل عاصم منیرکے دورہ ایران کا دُنیا کیلئے مثبت پیغام جائے گا: چودھری شفیق احمد

  فیلڈمارشل عاصم منیرکے دورہ  ایران کا دُنیا کیلئے مثبت پیغام  جائے گا: چودھری شفیق احمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری شفیق احمد گجر نے کہاہے کہ فیلڈمارشل سید عاصم منیرکے دورہ ایران کا دُنیا کے لیے مثبت پیغام جائے گا۔۔۔

دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے معاہدہ کے بعد پاکستان کے معاشی حالات بھی مستحکم ہوں گے توقع ہے کہ پٹرول کی قیمت میں وسیع پیمانے پر کمی ہوگی تو بدحال عوام خوشحال ہوں گے ان کاکہناتھاکہ ایران امریکہ جنگ کی وجہ سے پاکستان کے تمام طبقات مشکلات کاشکار ہوئے جنگ بندی اوراب معاہدے کے بعدمہنگائی بھی کم ہوگی ۔ آئندہ 24 یا 48 گھنٹوں میں بہتری آ ئے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں