بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بھانجے کے ہمراہ اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، 70شمالی میں محمد بلال نے بھانجے محمد صابر سے مل کربیوی ثمینہ کوثر پر تشدد کیا، مقدمہ درج کرلیا ۔

شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بھانجے کے ہمراہ اپنی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، 70شمالی میں محمد بلال نے بھانجے محمد صابر سے مل کربیوی ثمینہ کوثر پر تشدد کیا، مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں