فائرنگ سے کاشتکار زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مشترکہ کھال سے درخت کاٹنے کے تنازعہ پر مخالفین نے فائرنگ کر کے کاشتکار کو گھائل کر دیااور فرار ہو گئے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
مشترکہ کھال سے درخت کاٹنے کے تنازعہ پر مخالفین نے فائرنگ کر کے کاشتکار کو گھائل کر دیااور فرار ہو گئے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔