معذور بھائی پر تشدد کامقدمہ درج

معذور بھائی پر تشدد کامقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے ساتھیو ں کے ہمراہ معذور بھائی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا 48شمالی میں جائیداد کے تنازعہ پر ذیشان مسیح نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے مقدمہ در ج کر لیا۔

جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے ساتھیو ں کے ہمراہ معذور بھائی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا 48شمالی میں جائیداد کے تنازعہ پر ذیشان مسیح نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،پولیس نے مقدمہ در ج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں