گھر پر قبضے کی کوشش

گھر پر قبضے کی کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے 52الف شمالی میں مکان کے تنازعہ پر انجم وغیرہ نے محمد شفیع کے گھر میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ اور قبضہ کرنے کی کوشش کی مزاحمت پر شفیع کو لہولہان کر دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 نواحی علاقے 52الف شمالی میں مکان کے تنازعہ پر انجم وغیرہ نے محمد شفیع کے گھر میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ اور قبضہ کرنے کی کوشش کی مزاحمت پر شفیع کو لہولہان کر دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں