ملزم گرفتار، رائفل 44 بور برآمد، مقدمہ درج

 ملزم گرفتار، رائفل 44 بور  برآمد، مقدمہ درج

کندیاں(نمائندہ دنیا)کندیاں پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، رائفل 44 بور برآمد، مقدمہ درج ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔۔

 ایس ایچ او تھانہ کندیاں سب انسپکٹر ملک خرم شہزاد اعوان اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ خاور میکائیل ولد خالد محمود سکنہ محلہ کیتانوالہ سے رائفل 44 بور برآمد کی۔ جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم ۔کو گرفتار کرکے تھانہ کندیاں میں مقدمہ درج کر لیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں