ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا شخص حوالات جا پہنچا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا شخص حوالات جا پہنچا، پولیس کے مطابق دین کالونی سے سبحان نامی نوجوان نے اطلاع دی کہ اس سے نامعلوم اشخاص نے گن پوائنٹ پرموبائل چھین لیا جس پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر چھان بین کی تو اطلاع جھوٹی نکلی جس پر ملزم کو حراست میں لیکر اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا شخص حوالات جا پہنچا، پولیس کے مطابق دین کالونی سے سبحان نامی نوجوان نے اطلاع دی کہ اس سے نامعلوم اشخاص نے گن پوائنٹ پرموبائل چھین لیا جس پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر چھان بین کی تو اطلاع جھوٹی نکلی جس پر ملزم کو حراست میں لیکر اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔