مخالف کے گدھے کو کسی کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موضع کھمب کنہ میں ایک شخص نے تلخ کلامی پر مخالف کے گدھے کو کسی کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
بتایا جاتا ہے کہ مناظر اور بشیر کی کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی جس کے کچھ دیر بعد مناظر نے کسی کے وار کر کے بشیرکے گدھے پر حملہ کر دیا ،ملزم اسے شدید زخمی کرکے فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔