پیپلزپارٹی گلگت بلستان کے الیکشن میں کلین سویپ کر ے گی ،تسنیم قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویژنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا کہ بلاو ل بھٹو زردا ر ی مر کز ی را ہنما و خا تو ن او ل مس آصفہ بھٹو کی قیا د ت میں پا کستا ن پیپلزپارٹی گلگت بلستان کے الیکشن میں کلین سویپ کر یگی۔
بلاو ل بھٹو زردار ی جد ید دور کے مقبو ل ترین نوجوا ن لیڈر ہیں وہ اپنے نا نا شہید ذوالفقاربھٹو کی طرح بین الاقوامی سطح پر پا کستا ن کا وقار بلند کر نے کی صلا حیت ر کھتے ہیں انہوں نے پاک بھارت عسکری ٹکرا ؤ کے دورا ن سفارتی محاذ پر قومی مو قف سے بین الاقوامی برا در ی کو آ گا ہ کر نے کیلئے کلیدی کر دار ادا کیا ۔صد ر آصف علی زردا ر ی وفاق پا کستا ن کی علامت ہیں انہوں نے ہمیشہ ہی وطن عز یز کو مضبو ط بنا نے کیلئے اپنا کر دار ادا کیا پاکستان پیپلزپارٹی کی کامیابیوں کا سفر رواں دواں ہو چکا ہے ۔