د کا نیں اور کا ر و با ر ی اد ا ر ے 10بجے رات تک کھلے ر ہنے چا ہیے ،نجمن تاجران
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صد ر ا نجمن تاجران یونیورسٹی روڈ جو ادخر م وڑائچ نے کہا ہے کہ حکومت کا رو با ر ی ا دا ر وں کی بند ش کے حوا لہ سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر ے۔
دو کا نیں اور کا ر و با ر ی اد ا ر ے 10بجے رات تک کھلے ر ہنے چا ہیے تا کہ کا ر و با ر ی سر گر میوں کا سلسلہ بہتر طریقہ سے جا ر ی ر ہ سکے ا س وقت کا ر و با ر ی ادا ر ے مختلف و جو ہات کی بنا پر مسائل سے دوچا ر ہیں کا ر و با ر ی ا دا ر ے رات8بجے تک بندکر نے کی پاپند ی کو ختم کر نا چا ہیے ۔