سب اسٹینڈرڈ مٹھائی کا سٹاک تلف
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اونچی دکان ،پھیکا پکوان، فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے اندرون شہر فیصل بازار میں واقع مٹھائی کی دکان میں چھاپہ مار کر سب سٹینڈرڈ مٹھائی کا سٹاک برآمد کر کے تلف کر دیا، مقدمہ بھی درج کروا دیا گیا۔
اونچی دکان ،پھیکا پکوان، فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے اندرون شہر فیصل بازار میں واقع مٹھائی کی دکان میں چھاپہ مار کر سب سٹینڈرڈ مٹھائی کا سٹاک برآمد کر کے تلف کر دیا، مقدمہ بھی درج کروا دیا گیا۔