16سالہ لڑکی نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں

  16سالہ لڑکی نے گندم میں  رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں

خوشاب(نمائندہ دُنیا)جوہرآباد کے نواحی قصبہ ہڈالی سے ملحقہ ڈیرہ پر 16سالہ لڑکی نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں ۔

 مسماۃ ایمان شوکت دختر محمد شریف کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہر آباد منتقل کیا گیا جہاں شعبہ ایمرجنسی میں اس کا معدہ واش کرنے کے بعد علاج شروع کر دیا گیاہے ، ہسپتال ذرائع کے مطابق اسکی حالت انتہائی تشویشناک ہے ، ابھی یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ مسماہ ایمان نے اپنی زندگی کے خاتمہ کیلئے یہ انتہائی اقدام کیوں اٹھایا ؟

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں