3 لاکھ 20 ہزار روپے کی چوری شدہ لکڑی برآمد
موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر لکڑی چوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔
ایس ایچ او تھانہ موچھ انسپکٹر سلیم اللہ خان اور انکی ٹیم نے لکڑی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم بلال احمد ولد حبیب اللہ سکنہ نزد پل خواجہ آباد شریف کو گرفتار کرکے 3 لاکھ 20 ہزار روپے کی چوری شدہ لکڑی برآمد کی۔ ملزم کو حوالات جوڈیشل کردیا گیا۔