خواجہ ارشد محمود چیف وارڈن، سول ڈیفنس آرگنائزیشن سرگودھا تعینات

خواجہ ارشد محمود چیف وارڈن، سول  ڈیفنس آرگنائزیشن سرگودھا تعینات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے خواجہ محمد ارشد محمود کو چیف وارڈن، سول ڈیفنس آرگنائزیشن سرگودھا تعینات کر دیا ہے ۔

جس کا نوٹیفکیشن جاری کردہ کردیا گیا یاد رہے کہ سول ڈیفنس کا ادارہ قدرتی آفات، ہنگامی صورتحال اور شہری تحفظ کے حوالے سے اہم ذمہ داریاں انجام دیتا ہے اور چیف وارڈن کی حیثیت سے محمد ارشد محمود ادارے کی سرگرمیوں کی نگرانی اور تنظیمی امور میں کلیدی کردار ادا کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں