گھر داماد کا سسر پر مبینہ تشدد،مقدمہ درج

گھر داماد کا سسر پر مبینہ تشدد،مقدمہ درج

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)سسر رمضان نے مؤقف اختیار کیا کہ اس کے داماد ثمر حبیب، جو اسی کے گھر میں رہا ہے ، اسے اپنے گھر سے لے جانے کا کہاجس پرملزم طیش میں آ گیا اور مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

سسر رمضان نے مؤقف اختیار کیا کہ اس کے داماد ثمر حبیب، جو اسی کے گھر میں رہا ہے ، اسے اپنے گھر سے لے جانے کا کہاجس پرملزم طیش میں آ گیا اور مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں