بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے ناکہ بندی کے دوران کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔ اس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے ناکہ بندی کے دوران کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔ اس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔