کرکٹ میچ کے دوران تلخ کلامی پرکھلاڑی کو زخمی کر دیا

کرکٹ میچ کے دوران تلخ کلامی پرکھلاڑی کو زخمی کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کرکٹ میچ کے دوران تلخ کلامی پر مخالف ٹیم کے کھلاڑی کو بیٹ مار کر گھائل کر دیا۔

 بھکھی خورد میں نوجوان کرکٹ میچ کھیل رہے تھے کہ اس دوران وقاص کی صفدر سے تلخ کلامی ہو گئی جس پر صفدر نے وسیم اور فہیم کے ہمراہ مل کر بیٹ اور وکٹ سے وقاص پر حملہ کر کے اسے لہولہان کر دیا ، پولیس نے 3افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں