مختلف واقعات کے دوران خواتین کا ا غوا

مختلف واقعات کے دوران خواتین کا ا غوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مختلف واقعات کے دوران موضع مانگنی سے اﷲ دتہ وغیرہ نے مسماۃ(ن)،نواحی ذوالفقار کالونی سے محسن وغیرہ نے مسماۃ(آ)،پرانا بھلوال سے مسماۃ(ز)،طارق آباد سے نامعلوم افراد نے مسماۃ(ن)اور 69شمالی سے بلال وغیرہ نے مسماۃ(ف) کو اغوا کر لیا ، ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

مختلف واقعات کے دوران موضع مانگنی سے اﷲ دتہ وغیرہ نے مسماۃ(ن)،نواحی ذوالفقار کالونی سے محسن وغیرہ نے مسماۃ(آ)،پرانا بھلوال سے مسماۃ(ز)،طارق آباد سے نامعلوم افراد نے مسماۃ(ن)اور 69شمالی سے بلال وغیرہ نے مسماۃ(ف) کو اغوا کر لیا ، ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں