ملک میں تیزا ب گر د ی کا ایک اور المنا ک با ب افسوسنا ک ہے : ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ

ملک میں تیزا ب گر د ی کا ایک  اور المنا ک با ب افسوسنا ک  ہے : ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ ملک میں تیزا ب گر د ی کا ایک اور المنا ک با ب افسوسنا ک ہے کو ئٹہ کے سو ل ہسپتا ل میں پیش آ نے وا لا حا لیہ تیزا ب گر د ی کا واقعہ نہ صرف بلوچستا ن بلکہ پور ے پاکستان کے لیے انتہا ئی د ر د نا ک افسوسنا ک اور تشویشنا ک سانحہ بن گیا ہے ۔

لیڈ ی ڈاکٹر پر تیز ا ب پھینکا انسانیت کے چہر ے پر بد نما دا غ ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ ا س قسم کے مظالم کی روک تھا م کیلئے سخت ترین اقدا ما ت کیے جا ئیں۔ ا یسی دہشتگر دی کسی صور ت بھی قابل قبول نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں