بلاو ل جمہور یت کیلئے نہا یت جر ات مند ی سے جد و جہد کر ر ہے ہیں :تسنیم ا حمدقریشی

بلاو ل جمہور یت کیلئے نہا یت  جر ات مند ی سے جد و جہد کر ر ہے  ہیں :تسنیم ا حمدقریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلز پارٹی تسنیم ا حمدقریشی نے کہا ہے کہ۔۔۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زردا ر ی آ ج عوامی حقوق سما جی انصاف اور جمہور یت کے لیے نہا یت جر ات مند ی سے جد و جہد کر ر ہے ہیں جس طرح وفاق اور پنجا ب کے بجٹ میں عوا م کے حقوق کی دھجیاں ا ڑا ئی گئی اور انہیں ہر سطح پر نظراند از کیا گیا بجٹ میں کسی قسم کا ریلیف نہ د ینا بھی حیرا ن کن ہے لیکن پا کستا ن پیپلزپارٹی کسی صور ت بھی عوامی حقوق پر سمجھوتہ نہیں کر ے گی ۔اور بجٹ پر اپنے تحفظا ت ہر فور م پر لا ئے گی حکو مت کو عا م آ د می کے لیے ہر ممکن طریقہ سے ریلیف فراہم کرنا ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں