ضابطہ اخلا ق کی خلاف ورزی کرنیوالے دو افراد کے خلاف مقدمات

ضابطہ اخلا ق کی خلاف ورزی کرنیوالے  دو افراد کے خلاف مقدمات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)محرم الحرام کے ضابطہ اخلا ق کی خلاف ورزی کرنیوالے دو افراد کے خلاف مقدمات رج کرلئے گئے ۔۔۔

 بتایا جاتا ہے کہ فیکٹری ایریا تھانہ کی حدود میں ملازم حسین جبکہ جھاوریاں کے علاقے میں بہاد خان نے پولیس اور انتظامیہ کو آگاہ کئے بغیر بغیر سکیورٹی مجلس کا انعقاد کیا جس سے نقص امن کا خطرہ تھا جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں