نازیبا ویڈیو وائرل پر مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دو اوباشو ں نے 15سالہ طالب علم کو اجتماعی بد اخلاقی کا نشانہ بنا کر اس کی نازبیا ویڈیو بنا کر وائرل کر دی،ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
دو اوباشو ں نے 15سالہ طالب علم کو اجتماعی بد اخلاقی کا نشانہ بنا کر اس کی نازبیا ویڈیو بنا کر وائرل کر دی،ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔