ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار

ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پوش علاقے رضا گارڈن فیز ٹو میں ہوائی فائرنگ کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے والا شخص فرار ہونے کی کوشش میں پولیس کے ہتھے چڑھ گیا، پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت دانش کے نام سے ہوئی۔

 پوش علاقے رضا گارڈن فیز ٹو میں ہوائی فائرنگ کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے والا شخص فرار ہونے کی کوشش میں پولیس کے ہتھے چڑھ گیا، پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت دانش کے نام سے ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں