بچے سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کوٹمومن میں سرفراز نے اپنے محلے دار کے چار سالہ بیٹے (م) کو دارہ میں لے جا کر مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔
ہمسائیوں کو آتا د یکھ کر ملزم بھاگ نکلا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔