خاتون کو فائرنگ کرکے ہراساں کرنے پر مقدمہ درج

خاتون کو فائرنگ کرکے ہراساں  کرنے پر مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بیٹے کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے پر مقدمہ درج کروانے کی پاداش میں خاتون کو فائرنگ کرکے ہراساں کرنے پر ملزمان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 74شمالی کی شمیم نے پولیس کو بیان دیا کہ کچھ عرصہ قبل اکرم وغیرہ نے اسکے بیٹے رمضان کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا جس پر مقدمہ درج ہوا، اس مقدمہ کو واپس نہ لینے پر اکرم اور اسکے ساتھیوں نے گزشتہ روز مجھ پر فائرنگ کی ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ۔  پانچ نامزد اور تین نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں