مجموعی قرضے بڑھ کر 82کھر ب رو پے تک پہنچ گئے ،مرزافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صدر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ پاکستا ن کے مجموعی قرضے بڑھ کر 82کھر ب رو پے تک پہنچ گئے ہیں۔
جو ہرحوا لہ سے تشویشنا ک ہے قرضوں کی معیشت کبھی بھی مستحکم نہیں ہو سکتی ضرورت ا س امر کی ہے کہ پاکستا ن کو قرضوں سے نجات د لا نے کیلئے سٹیک ہولڈر ز کی مشا ور ت سے جنگی بنیادوں پر پلا ننگ کر نا ہوگی پا کستانی معیشت میں سر وا ئیو کر نے کی بھرپور صلا حیت ہے پا کستا ن کی کا رو با ر ی بر اد ر ی بھی یہ چاہتی ہے کہ معیشت کو مستحکم بنا نے کیلئے اقدا ما ت کیے جا ئیں بجلی گیس اور پٹرو لیم مصنوعات کے نرخ کم کر کے ٹیکسوں کی شرح بھی گھٹا ئی جا ئے۔