عوا م اور پا ر لیما ن میں مو ثر رابطہ مضبو ط جمہور یت کے لیے نا گز یر ، شازیہ بانو
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن شعبہ خواتین شازیہ بانو نے کہا ہے۔
کہ عوا م اور پا ر لیما ن میں مو ثر رابطہ مضبو ط جمہور یت کے لیے نا گز یر ہے پا ر لیما ن جمہور ی ملک کا بنیا د ی ستو ن عوامی ا منگوں کی حقیقی ترجما ن قا نو ن کی حکمرا نی اور عوامی اعتما د کی ضا من ہے مسلم لیگ ن کی حکومت ا س ضمن میں آ ج تاریخ ساز کر دا ر ادا کر ر ہی ہے ۔ ز یر اعظم میاں شہبا ز شر یف و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو ازشر یف کا جمہور ی کر دار پوری قو م کے لیے لا ئق تحسین ہے ۔