تیز رفتاری سے مزدا وین چلانے پر ڈرائیور گرفتار
سلانوالی(نمائندہ دنیا ) پنجاب ہائی وے پولیس کی کاروائی تیز رفتاری سے مزدا وین چلانے پر ڈرائیور گرفتار گاڑی تھانہ میں بند مقدمہ درج۔۔۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب ہائی وے پولیس نے دوران گشت تیز رفتاری سے مزدا گاڑی چلانے پر ڈرائیور علی حسن ولد محمد عرف گوگا سکنہ امین پور بنگلہ تحصیل و ضلع چنیوٹ کو مع گاڑی گرفتار کر کے تھانہ سلانوالی پولیس کے حوالے کر دیا پولیس نے پنجاب ہائی وے پولیس اہلکار عمر فاروق کی مدعیت میںجججج جج کے ڈرائیور کے خلاف زیر دفعہ 279 کے کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔