حکو مت لا ک ڈاؤن کی پا پند ی ختم کر ے ،جو اد خر م و ڑائچ

حکو مت لا ک ڈاؤن کی پا پند ی  ختم کر ے ،جو اد خر م و ڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صد ر ا نجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جو اد خر م و ڑائچ نے کہا ہے۔

 کہ حکو مت لا ک ڈاؤن کی پا پند ی ختم کر ے دو کا نو ں کو ر ات گئے تک کھلے ر کھنے کی ا جا ز ت د ی جا ئے 9بجے تک کا رو با ر ی ا دا ر ے بند کر نے کی پاپند ی کو فی الفور ا ٹھا یا جا ئے کیونکہ ا سو قت معاشی حا لا ت بہت خراب ہورہے ہیں دو کا نوں کے کرا ئے بجلی کے بل اور د یگر ا خرا جا ت بڑھتے ہی جا رہے ہیں ضرورت ا س امر کی ہے کہ حکو مت کا ر و با ر ی ا دا ر وں کو ر ات گئے تک کھلا ر کھنے کی ا جا ز ت دے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں