پیپلزپارٹی ہمیشہ ہی دہشتگر د ی کے خلا ف ثا بت قد م ر ہی تسنیم ا حمد قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے کہا ہے کہ پاکستا ن پیپلزپارٹی ہمیشہ ہی دہشت گر د ی کے خلا ف ثا بت قد م ر ہی ہے۔
کیونکہ دہشت گر د ی ایک ایسا نا سور ہے جس نے پاکستا ن کی قائد محترمہ بے نظیر بھٹو جیسے بے شما ر لوگوں کو شہید کیا آ ج ہما ر ی سیکورٹی افوا ج دہشت گر د ی کے خلا ف جا ر ی آ پر یشن میں قر با نیوں کی تاریخ رقم کر ر ہی ہے ۔سیکورٹی فورسز نے جر ات کے ساتھ دہشتگر د عنا صر کو ہمیشہ ہی مو ثر جوا ب دیا ہے ہما ر ی سیکورٹی ا دا ر وں اور عوا م کی دہشت گر دی کے خاتمہ میں قر با نیاں لا ئق تحسین ہیں و ہ وقت دور نہیں جب دہشت گر د ی کا مکمل طور پر خاتمہ ہو گا۔