ہند وستا ن کی آ بی دہشت گر د ی پاکستا ن کے خلا ف ایک بڑ ی سازش ،انجینئر مولانا سلیم

ہند وستا ن کی آ بی دہشت گر د ی  پاکستا ن کے خلا ف ایک بڑ ی  سازش ،انجینئر مولانا سلیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی امیر جماعت اہلحدیث انجینئر مولانا محمد سلیم نے کہا ہے کہ ہند وستا ن کی آ بی دہشت گر د ی پاکستا ن کے خلا ف ایک بڑ ی سازش ہے لیکن پا کستا نی قو م یہ واضح کر د ینا چاہتی ہے۔

کہ پا کستا ن کے پا نی پر ہا تھ ڈالنے وا لے کا ہا تھ کاٹ د یا جا ئے گا مو د ی سر کا ر کی پاکستان کے خلا ف آ بی دہشت گر د ی سے نمٹنے کیلئے قو م متحد ہے فیلڈ ما ر شل سید عاصم منیر واضح طور پر کہ چکے ہیں کہ پا نی ہما ر ی بقا کا معاملہ ہے سند ھ طاس معا ہد ے کو یک طرفہ طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں