میونسپل کارپوریشن دفتر کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ

میونسپل کارپوریشن دفتر کو سولر انرجی  پر منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن سرگودھا نے بڑھتی ہوئی بجلی کی قیمتوں اور ادارے پر پڑنے والے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لیے اپنے مرکزی دفتر کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ۔

 میونسپل کارپوریشن سرگودھا نے بڑھتی ہوئی بجلی کی قیمتوں اور ادارے پر پڑنے والے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لیے اپنے مرکزی دفتر کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں