چور مسجد سے یو پی ایس اور بیٹریاں لے اڑے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بدبخت چور مسجد سے یو پی ایس اور بیٹریاں لے اڑے ،بتایا جاتا ہے کہ۔
جامع مسجد صدیق اکبر ابابو محلہ سے گزشتہ شب نامعلوم چور بھاری مالیت کا یو پی ایس اور بیٹریاں چوری اتار کر لے گئے ،امام مسجد قاری محمد شاہ نواز کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔