قدرتی آفا ت انسا نوں کیلئے ایک آ ز ما ئش ہوتی ،عتیق الرحمان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مذہبی رہنماء قاری عتیق الرحمان صدیقی نے کہا ہے کہ قدرتی آفا ت انسا نوں کیلئے ایک آ ز ما ئش ہوتی ہیں۔۔
کیونکہ آ ج کے دو ر میں ہم لو گ قرآ ن و سنت سے دور ہوتے جا ر ہے ہیں جن کی و جہ سے مسائل بھی بڑھ ر ہے ہیں ضرورت ا س امر کی ہے کہ قدرتی آفا ت پر ہمیں اجتماعی توبہ و استغفا ر کر نی چا ہیے ا پنی بد اعما لیوں کو یا د کریں اپنی زندگیوں کو بد لنے کی کو شش کریں قرآ ن وسنت پر عمل کر کے کا میابی کے حقیقی راستے کو اپنا ئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments