15 پر جھوٹی کا ل کرنے پر مقدمہ

15 پر جھوٹی کا ل کرنے پر مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) منشیات فروشی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شہری کے خلاف قانون متحرک ہو گیا، محمد امجد نے 15 پر کال کرکے اطلاع دی کہ چوک روڈ پر کچھ افراد منشیات فروشی میں مصروف ہیں۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

منشیات فروشی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شہری کے خلاف قانون متحرک ہو گیا، محمد امجد نے 15 پر کال کرکے اطلاع دی کہ چوک روڈ پر کچھ افراد منشیات فروشی میں مصروف ہیں۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...