خاتون کے کپڑے پھاڑنے پر مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپور) دوستی سے انکار پر خاتون کو مبینہ طور پر گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنانے اور کپڑے پھاڑنے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ،پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
دوستی سے انکار پر خاتون کو مبینہ طور پر گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنانے اور کپڑے پھاڑنے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ،پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments