چار اور افراد گرفتار ،شراب اور اسلحہ بر آمد

 چار اور افراد گرفتار ،شراب  اور اسلحہ بر آمد

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ضلع خوشاب میں منشیات اور ناجائز اسلحہ کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران پولیس نے چار اور افراد کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے شراب اور اسلحہ بر آمد کر لیا۔

ملزمان کیخلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ، سٹی پولیس جوہر آباد نے شراب فروشوں کو پکڑا اور ان سے 45لیٹر شراب شراب برآمد ہو ئی جبکہ مٹھہ ٹوانہ پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر کے ان سے دو تیس بور پسٹل اور چار کارتوس بر آمد کئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...