مدرسہ کے طاب علم 4افراد اغوا

مدرسہ کے طاب علم 4افراد اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تین مختلف واقعات کے دوران نواحی چک بندی سے مدرسہ کے طاب علم 14سالہ عبدالمجیب،اور اسکا ہمسایہ 11سالہ محمد صائم۔۔۔۔۔

مالی کالونی بھلوال سے 15سالہ علی ریحان ،23جنوبی سے 55سالہ محمد افضل پر اسرار طور پر غائب ہو گئے ، ورثاء نے ان کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے جس پر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے انکی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...