سولر پمپ چوری، دو نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ
کندیاں(نمائندہ دنیا)کندیاں سولر پمپ چوری، دو نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق کندیاں احمد شاہ والی بانگڑی کے علاقے میں۔۔۔
رقبے کو سیراب کرنے کے لیے نصب سولر پمپ، مالیتی تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے، مبینہ طور پر چوری کرلیا گیامتاثرہ شہری محمد فیاض سجرا کی مدعیت میں بانگڑی کے دو نامزد ملزمان عطاء حسین اور ساجد حسین، اقوام کہاوڑ کے خلاف سولر پمپ چوری کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments