بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوبا ش نے 7سالہ معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا،بتایا جاتا ہے کہ نواحی علاقے لک موڑ میں 7 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے ، مقدمہ درج کرلیا گیا۔
اوبا ش نے 7سالہ معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا،بتایا جاتا ہے کہ نواحی علاقے لک موڑ میں 7 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے ، مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments