ریس لگانے والا موٹر سائیکل سوارگرفتار

ریس لگانے والا موٹر سائیکل سوارگرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حفاظتی باڑ کاٹ کر موٹر وے پر ریس لگانے والا موٹر سائیکل سوار دھر لیا گیا، موٹروے کی سرکاری حفاظتی باڑ کو کاٹ کر سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچایا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 حفاظتی باڑ کاٹ کر موٹر وے پر ریس لگانے والا موٹر سائیکل سوار دھر لیا گیا، موٹروے کی سرکاری حفاظتی باڑ کو کاٹ کر سرکاری املاک کو بھی نقصان پہنچایا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...