پانچ افرد گرفتار،ناجائز اسلحہ اور منشیات بر آمد
خوشاب(نمائندہ دنیا)قائد آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاون کے دوران پانچ افرد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور منشیات بر آمد کر لیں ۔
ملزمان کیخلادف آرمز ایکٹ اور نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ایس ایچ او تھانہ ملک اعجاز کے مطابق ملزمان سے ایک رائفل44بور پانچ کارتوس ایک رائفل 8ایم ایم تین کاتوس 2 تیس بور پسٹل6کارتوں اور 800گرام چرس بر آمدہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments