انصاف کی فراہمی کیلئے سرگودہا کو صوبہ بنانانا گز یر ہو چکا ، ڈاکٹر عتیقہ انور
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سی ای او سرگودھا ڈرائی پورٹ ڈاکٹر عتیقہ انور ریحان نے کہا ہے کہ عام آدمی تک بنیادی سہولیات کی رسائی کے ساتھ ساتھ سستے اورفور ی انصاف کی فراہمی کیلئے سرگودہا کو صوبہ بنانانا گز یر ہو چکا ہے۔
کیونکہ ا س وقت سرگودہا ڈویثرن اور قریبی ا ضلا ع کے لوگوں کو اپنے بنیادی مسائل کے ساتھ ساتھ قانو نی مسائل کے حل کیلئے لا ہو ر ر جوع کر نا پڑتا ہے جو خاصا طویل اور مہنگا پر اسیس ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ متعلقہ حکا م سرگو د ہا ڈویثرن اور قریبی اضلا ع کے لو گوں کو بنیادی سہولیات تک رسائی اور ان کے مسائل کے مقامی سطح پر حل کیلئے سرگودہا ڈویژن کو صوبہ بنایا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments